Pages

Monday, 2 February 2015

Pakistani New 2015 mesile tested, RAAD

نامعلوم مقام : پاکستان کا اسٹھیلتھ ٹیکنالوجی کے حامل رعد میزائل کا کامیاب تجربہ، حتف آٹھ رعد کروز میزائل رعد تین سو پچاس کلو میٹر تک کسی بھی ہدف کو باآسانی نشانہ بنا سکتا ہے۔اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کے باعث یہ میزائل ریڈار پر نظر نہیں آتا ہے۔ کامیاب تجربے پر آرمی چیف کی جانب سے ٹیم اور قوم کو مبارک باد دی گئی _

No comments:

Post a Comment