The Buner Valley lies on the Peshawar valley border of the Khyber Pakhtunkhwa. It is a small mountain valley, dotted with villages. Nasar Buneri MTC Follow us on facebook | Follow us on Twitter

Save To Facebook

Saturday 28 December 2013

کمپیوٹر ٹپس


کمپیوٹر ٹپس

کمانڈ لائن کی مدد سے چلتے ہوئے پراسس کو ختم کیجئے

کمانڈ لائن کی مدد سے چلتے ہوئے پراسس کو ختم کیجئے

آپ یہ تو لازماً جانتے ہوں گے کہ ٹاسک منیجر کی مدد سے کیسے کسی پراسس کو ختم کیا جاتا ہے۔ مگر کیا آپ ایسا کمانڈ لائن سے کر سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ کمانڈ لائن سے کسی بھی ٹاسک کو ختم کرنے کے لیے سب سے پہلے تو آپ کو اس ٹاسک کا…مزید پڑھیں ←
ڈاؤن لوڈنگ شیڈول کریں

ڈاؤن لوڈنگ شیڈول کریں

اگر کبھی نیٹ آہستہ چل رہا ہو یا ہم نیٹ پر کوئی اہم کام کر رہے ہوں تو ڈاؤن لوڈنگ کا کام نہیں کرتے۔ اس طرح جو چیز ڈاؤن لوڈ کرنی ہو اس کا لنک save کر لیتے ہیں تاکہ بعد میں استعمال کیا جا سکے۔ ’’ڈاؤن لوڈ شیڈولر‘‘ فائرفوکس کے لیے دستیاب ایڈون ہے جس کی مدد سے ڈاؤن…مزید پڑھیں ←

ایپلی کیشنز کو کسی مخصوص سی پی یو کور تک محدود کیجئے

کسی پروسیس کی affinity تبدیل کرنے کا مطلب ہے کہ اسے ملٹی کور پروسیسر کی کسی ایک یا ایک سے زائد کورز تک محدود کرنا۔ بعض ایپلی کیشنز سی پی یو کے تمام کورز کا انتہائی بے دردی سے استعمال کرتی ہیں اور باقی ماندہ ایپلی کیشنز ہینگ ہوجاتی ہیں۔ اس لئے کسی پروسیس یا ایپلی کیشن کی affinity تبدیل…مزید پڑھیں ←

سسٹم پر انسٹال تمام سافٹ ویئرز کی لسٹ حاصل کریں

فرض کریں کبھی آپ کو ضرورت پڑتی ہے کہ سسٹم پر انسٹال تمام سافٹ ویئرز کی لسٹ بنائی جائے تو اس کام کے لیے آپ کو کسی اضافی سافٹ ویئر کی ضرورت نہیں۔ بلکہ یہ کام ایک آسان کمانڈ سے کیا جا سکتا ہے۔ ونڈوز پاور شیل کھول کر اس میں درج ذیل کمانڈ ٹائپ کریں: Get-WmiObject -Class Win32_Product |…مزید پڑھیں ←
گوگل پلس ہینگ آؤٹس میں گرافکس اوور لے شامل کریں

گوگل پلس ہینگ آؤٹس میں گرافکس اوور لے شامل کریں

وڈیو کانفرنس کالز کرنے کے لیے گوگل پلس پر موجود گوگل ہینگ آؤٹس ایک بہترین ذریعہ ہے۔ اس میں دیگر ایپلی کیشنز شامل کر کے اس کا استعمال اور بھی بہترین بنایا جا سکتا ہے۔ مثلاً یوٹیوب کی ایپلی کیشن شامل کرنے سے ہینگ آؤٹس کو براہ راست دنیا کی سب سے بڑی وڈیو شیئرنگ ویب سائٹ پر اپ لوڈ…مزید پڑھیں ←
پیج زِپر

پیج زِپر

ویب سائٹس وزٹ کرتے ہوئے اکثر Next کے بٹن پر کلک کرنا پڑتا ہے۔ ہم کوئی طویل مضمون پڑھ رہے ہوں یا تصاویر کی کوئی گیلری دیکھ رہے ہوں نیکسٹ کے بٹن پر کلک کرنا ہی پڑتا ہے۔ زندگی اتنی مختصر ہے کہ اب نیکسٹ پر کلک کر کر کے کون اپنا وقت ضائع کرے۔ PageZipper نامی پلگ اِن آپ…مزید پڑھیں ←

پرانی ونڈوز کا ڈیٹا نئی انسٹالیشن میں منتقل کریں

اگر آپ نے کبھی سسٹم کو فارمیٹ کیے بنا ونڈوز کی انسٹالیشن کی ہو تو آپ کو معلوم ہو گا کہ پرانی انسٹالیشن کا تمام ڈیٹا Windows.old فولڈر میں موجود رہتا ہے۔ اگر پرانے ڈیسک ٹاپ اور دیگر ڈاکیومنٹس کے فولڈرز میں ڈیٹا ہو تو وہ بھی موجود رہتا ہے جسے جب چاہیں کاپی کیا جا سکتا ہے۔ تمام ڈیٹا…مزید پڑھیں ←

آئی فون اور اینڈرائیڈ سے ڈیسک ٹاپ تک رسائی حاصل کریں

پی سی ٹو پی سی ریموٹ ڈیسک ٹاپ تو آپ نے استعمال کیا ہو گا لیکن کیا کبھی آپ کو خواہش ہوئی ہے کہ آپ اپنے کمپیوٹر کو اپنے اینڈرائیڈ فون، ٹیبلیٹ یا آئی فون سے کنٹرول کر سکیں؟ فرض کریں کمپیوٹر پر پڑی کوئی فائل آپ کو اچانک ضرورت پڑ گئی ہے یا آپ کمپیوٹر پر کوئی کام شروع…مزید پڑھیں ←
سسٹم بوٹ ہونے پر پیغام شامل کریں

سسٹم بوٹ ہونے پر پیغام شامل کریں

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا سسٹم آن ہو تو پاپ اپ کے ذریعے کوئی پیغام دیکھنے کو ملے تو اس کے لیے رجسٹری ایڈیٹر کھول لیں اور اس پاتھ پر آجائیں: HKEY_LOCAL_MACHINE\Software\Microsoft\Windows\CurrentVersion\Policies\System دائیں طرف موجود پین میں LegalNoticeCaption میں پاپ اَپ کا عنوان جبکہ LegalNoticeText میں جو پیغام یا وارننگ لکھنا چاہیں وہ لکھ کر اوکے کر دیں۔…مزید پڑھیں ←
ٹوئٹر پر خود کار طریقے سے ڈیلیٹ ہو جانے والی ٹیوٹس کریں

ٹوئٹر پر خود کار طریقے سے ڈیلیٹ ہو جانے والی ٹیوٹس کریں

اس ویب سائٹ کی مدد سے آپ ٹوئٹر پر خود کار طریقے سے ڈیلیٹ ہو جانے والی ٹیوٹس کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر اگر آپ چاہتے ہیں کہ ٹوئٹر پر کچھ پوسٹ کریں لیکن وہ پانچ منٹ یا ایک گھنٹے کے بعد خود کار طریقے سے حذف ہو جائے تو یہ اس ویب سائٹ کے ذریعے ممکن ہے۔…مزید پڑھیں ←

Friday 27 December 2013

Popular Posts