The Buner Valley lies on the Peshawar valley border of the Khyber Pakhtunkhwa. It is a small mountain valley, dotted with villages. Nasar Buneri MTC Follow us on facebook | Follow us on Twitter

Save To Facebook

Friday 9 May 2014

کراچی: پی آئی اے نے عمرے کے لیے کرائے میں 8 ہزار روپے کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

کراچی: پی آئی اے نے عمرے کے لیے کرائے میں 8 ہزار روپے کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے نےعمرہ کے لیے کرائے میں 8 ہزار روپے کمی کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد عمرے کا کرایہ 78 ہزار روپے سے کم ہو کر 70 ہزار روپے فی کس ہو گیا ہے۔
پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ کرائے میں کمی عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث کی گئی ہے، حکام کا کہنا  تھا کہ کرائے میں کمی سے جو افراد عمرے کے سعادت حاصل کرنے کے لئے دوسری ایئر لائنز سے سعودی عرب جایا کرتے  تھے وہ اس سہولت سے ضرورفائدہ اٹھائیں گے جس سےقومی ایئرلائنزکی آمدنی میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔


35000 less in hajj package by TheExpressNews

No comments:

Post a Comment

Popular Posts